کھیر چٹائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منہ تک جانے نہیں دیتے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منہ تک جانے نہیں دیتے۔ giving a child khir to taste for the first time weaning (this is done when the child is about six or seven months old);  the ceremonies and festivities observed on such an occasion.